بامقصد زِندگی: میں زمین پر کِس مقصد کے لیے ہوں؟
ہمارے دَور کی سب سے زیادہ اثر رکھنے والی مسیحی کِتابوں میں سے ایک کا تجربہ کریں۔ سُنتے یا پڑھتے ہُوئے آپ کو روزمرہ زِندگی کے لیے عملی رُوحانی رہنمائی ملے گی۔ بامقصد زِندگی ایک گہرا سفر پیش کرتی ہے، جو قاری کو اپنے لیے خُدا کے مقاصد سمجھنے اور اِیمان میں بڑھنے میں مدد دیتا ہے۔
بامقصد زندگی حاصل کریں


کِتاب کا تعارف
بامقصد زِندگی: جانیے آپ کو کیوں خلق کِیا گیا
آپ کوئی اِتفاق نہیں ہیں! ہر روز لوگ سوچتے ہیں کہ وہ یہاں کیوں ہیں اور اپنی زِندگی کا کیا کریں۔ بامقصد زِندگی میں پاسٹر رِک وارن یاد دِلاتے ہیں کہ ہم خُدا کے ہاتھوں سے بنے ہیں اور خُدا ہی کے واسطے بنے ہیں۔ کلامِ مُقدّس کی تعلیم اور غور و فکر کے یہ ۴۰ دِن زِندگی کے سب سے اہم سوال کا آپ کا جواب بدل دیں گے: مَیں زمین پر کِس مقصد کے لیے ہُوں؟
بامقصد زندگی کے ساتھ اپنا سفر شروع کریں
فارم بھریں، اپنی زُبان اور فارمیٹ چُنیں، اور آغاز کریں۔
“آپ کو خُدا نے بنایا ہے اور خُدا ہی کے واسطے بنایا ہے—اور جب تک آپ یہ بات نہ سمجھ لیں، زِندگی کبھی سمجھ میں نہیں آئے گی۔”
— رک وارن، بامقصد زِندگی
آپ کیا جانیں گے
بامقصد زندگی کیوں
اپنا مقصد جانیں
جانیں کہ خُدا کے مقاصد کے مطابق زِندگی گزارنا آپ کے نقطۂ نظر کو کیسے بدل دیتا ہے۔
رُوحانی پختگی میں بڑھیں
۴۰ دِن کے ایک ایسے سفر کا تجربہ کریں جو آپ کے اِیمان کو مضبوط اور خُدا کے ساتھ آپ کے رِشتے کو گہرا کرے گا۔
دیرپا خُوشی کا تجربہ کریں
جانیں کہ خُدا کے لیے جینا روزمرہ زِندگی میں کیسے سلامتی، خُوشی اور مقصد لاتا ہے۔
بامعنی رِشتے استوار کریں
سیکھیں کہ اِیمان میں بڑھنا آپ کے رِشتوں کو مضبوط اور تعلقات کو گہرا کرنے میں کیسے مدد دیتا ہے۔